ایکنا امریکہ عراق شہری خارج مقتدی صدر

ایکنا امریکہ عراق شہری خارج مقتدی صدر

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ:عراق میں صدر دھڑے کے سربراہ مقتدی صدر نے ٹرمپ حکومت کی جانب سے کئی ممالک کے شہریوں کو ویزا جاری کرنے پر عائد پابندی پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے عراق سمیت ان تمام ممالک سے امریکیوں کو فورا نکال باہر کرنے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3502408    تاریخ اشاعت : 2017/01/31